سو لفظی کہانیاں
صرف سو الفاظ — پوری کہانی۔ مختصر مگر جامع، ابتدا، درمیان اور انجام کے ساتھ

بے نام آزادی
نوجوان خامشی سے رحیم چچا کے سامنے اداس بیٹھا تھا۔کیوں؟

آزادی کا پودا ( 100 )
سر! اس کا آزادی سے کیا تعلق ہے!

آزادی ( 100 )
آزادی انسانوں کے ساتھ پرندوں کو بھی اچھی لگتی ہے

قطار (100)
آزادی تب ہوگی جب وعدے پورے کیے جائیں گے

جشن آزادی ( 100)
پاکستان لا الہ الا اللہ ۔۔کے نام پر بنا تھا۔۔۔۔۔۔۔!

یہ وطن تمہارا ہے (100)
'بیٹا!آزادی کی قدرو قیمت میرے جیسے تہی داماں سے پوچھو ۔۔۔

محب وطن (100)
اس کے ملک کو اُس کی زیادہ ضرورت ہے!

آخری دُعا (100)
وہ کپڑا نہیں ، ماں کی دُعا تھی۔۔۔۔

اُمید صبحِ جمال (100)
شکریہ پاکستان! یہ پودا تمھارے لیے ہے!

14 اگست ( 100)
حقیقی آزادی تو یہ ہے ہم ۔۔۔۔۔۔

جشن آزادی (100)
شروع کے دن خیمے میں گزارے ، کیوں؟

سبز پرچم کا عہد (100)
دادا جان کی آنکھیں نم ہوگئیں، کیوں؟

مضبوط پاکستان کا خواب (100)
میں چھوٹا ہوں ، وطن کے لیے کیا کر سکتا ہوں

جشن یا سوال؟ ( 100)
وطن زمین نہیں ، ذمہ داری ہے

پہلی ترجیح
والدیـن کا سہارا یا وطن کی حفاظت؟ حارث نے اپنے فرض اور محبت کا انتخاب ملک کی خدمت میں دیکھا۔ ایک بیٹے کا عزم اور ایک ماں کی ممتا—پڑھیے ایک جذباتی اور سبق آموز کہانی!