🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید
محب وطن (100)
جماعت ۱ تا ۳جماعت ۴ تا ۶جماعت ۷ تا ۱۰

محب وطن (100)

صبا بٹ
14 اگست، 2026۱۴ مرتبہ پڑھی گئی

محب وطن (100) سنیں

''زویا علی پاکستان کی مشہور دل کی ماہر ڈاکٹربن چکی تھی۔اُس کی قابلیت کے پیش نظر امریکہ کے ایک بڑے ہسپتال سے اُسے آفر ملی۔ وہ بخوبی جانتی تھی کہ اگر وہ آفر قبول کر لیتی تو بہت جلد دولت میں کھیلنے لگتی۔سب نے آفر قبول کرنے کا مشورہ دیامگر اس نے پیسے کی بجائے اپنے دیس اور اپنے لوگوں کو ترجیح دی۔ وطن کی محبت میں اس نے وہ آفر یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دی:

'' کہ اس کے اپنے ملک کو اس کی زیادہ ضرورت ہے۔''

وہ صرف ڈاکٹر نہیں بلکہ سچی محبِ وطن بھی تھی۔

لکھاری

صبا بٹ