🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید
 جشن آزادی  ( 100)
جماعت ۱ تا ۳جماعت ۴ تا ۶جماعت ۷ تا ۱۰

جشن آزادی ( 100)

رامین محمد شاہد
14 اگست، 2026۱۱ مرتبہ پڑھی گئی

جشن آزادی ( 100) سنیں

حمنہ نے کہا:

"آمنہ! اس مرتبہ چودہ اگست پر کس نغمے پر perform کرو گی اور تم نے یہ پرندے کیوں قید کیے ہوئے ہیں، وہ بھی آزادی کے مہینے میں؟تمہیں اندازہ ہے قید میں کتنی اذیت ہوتی ہے؟

آمنہ نے بتایا:

حمنہ! اس مرتبہ دادای نے کہا ہے ، ہم 13 اگست تک مختلف پرندیں خریدیں گے اور چودہ اگست پر ان سب پرندوں کو آزاد کر کے جشن آزادی منائیں گے۔

؛ دادی کہتی ہیں ، پاکستان لاالہ الااللہ کے نام پر بنا تھا۔ ہم لوگ بھی اسلامی تعلیمات کے مطابق جشن آزادی منائیں گے اور ثواب بھی کمائیں گے۔

لکھاری

رامین محمد شاہد