مشہور لکھاریوں سے گفتگو — ان کا سفر، ان کی تحریر، ان کی باتیں
چار دہائیوں سے نسلوں کی تربیت کرتا قلم… سرمد سیریز کے خالق کاوش صدیقی سے کہانی گھر کی خصوصی گفتگو۔ پہلی کہانی، کراچی سے لاہور تک کا سفر، سرمد کے پیچھے چھپی حقیقت اور نو عمر ڈائجسٹ کی نئی اڑان — سب کچھ ان کی اپنی زبانی۔