🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید
بے نام آزادی
جماعت ۱ تا ۳جماعت ۴ تا ۶جماعت ۷ تا ۱۰

بے نام آزادی

تابندہ طارق عکس
14 اگست، 2026۲۷ مرتبہ پڑھی گئی

بے نام آزادی سنیں

پورا محلہ سج چکا تھا۔ہر طرف سبز ہلالی پرچم لہرائے جاچکے تھے۔رحیم چچا معمول کے مطابق گلی کی نکڑ پر بنی چائے کی ٹپری پر بیٹھ کر چائے کی چسکیاں لے رہے تھے۔آس پاس بچے اور بڑے سفید لباس ان پر پاکستانی بیج لگائے گھوم رہے تھے۔ایک نوجوان خامشی سے رحیم چچا کے سامنے اداس بیٹھا تھا۔

"بیٹا! تم کب سے یہاں اکیلے بیٹھے ہو،نہ کوئی دوست نہ ہی سفید لباس پر سجا ہوا کوئی بیج کیا ماجرا ہے؟"

"چچا! کیسی آزادی کیسے نعرے،جس ملک میں منتہیٰ کی عزت اور جان غیر محفوظ تھی۔"

لکھاری

تابندہ طارق عکس

تابندہ طارق عکس کا تعلق چکوال سے ہے۔ بچوں اور بڑوں کے لیے لکھتی ہیں۔اِنھوں نے لکھنے کا آغاز 2021میں ماہ نامہ فکر نو میگزین سے کیا تھا۔اِن کی پہلی تحریر 'اقبال کا عشق'شائع ہوئی تھی۔ بہت سے میگزین میں ت