🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید
📚

آن لائن بک سٹور

کہانی گھر آن لائن بکس سٹور سے نہ صرف فاروقی بلکہ ملک بھر کے مشہور و معروف لکھاریوں کی کتب و ناول حاصل کریں

📋 آرڈر کا طریقہ

1️⃣

کتاب چن کر "آرڈر کریں" دبائیں اور دیے گئے نمبر پر ایزی پیسہ یا نیا پے سے ادائیگی کریں

2️⃣

واٹس ایپ یا ای میل پر بھیجیں: کتاب کا نام، اپنا نام، پتہ، فون نمبر اور ٹرانزیکشن ID

3️⃣

ادائیگی کی تصدیق کے ۲-۳ دن کے اندر کتاب ڈاک سے بھیج دی جائے گی

کپتان جی
دستیاب ہے
📦 ہارڈ Rs. 150

کپتان جی

عبدالرشید فاروقی

کپتان جی سترہ کہانیوں پر مشتمل کتاب ہے ، سائز 23x36/16 کارڈ کور کے ساتھ ایک خوبصورت کتاب ہے ، مصنف کا دعویٰ ہے کہ ایک بار کتاب ہاتھ میں پکڑ کر آپ دوبارا رکھ نہیں سکیں گے۔

128 صفحات+Rs.100 ڈاک خرچ
ادھورا کھیل ( جاسوسی ناول )
دستیاب ہے
📦 ہارڈ Rs. 260

ادھورا کھیل ( جاسوسی ناول )

عبدالرشید فاروقی

ادھورا کھیل ایک جاسوسی ناول ہے ، اشتیاق احمد کےکرداروں پر لکھا گیا تھا لیکن پھر بوجوہ ایک دو کرداروں کے ناول بدل دیے گئے ، ایک ہی نشست میں پڑھنے والا جاسوسی ناول ، آج کے خریدیں۔

224 صفحات+Rs.150 ڈاک خرچ
کمرہ  نمبر 70
دستیاب ہے
📦 ہارڈ Rs. 200

کمرہ نمبر 70

دانیال حسن چغتائی

تجسس ، ڈر اور خوف ۔۔ یہ وہ چیزیں ہیں جن سے بچے بہت متاثر ہوتے ہیں ، بچے ہی نہیں ،بڑے بھی ایسی کہانیاں پسند کرتے ہیں جو ڈر ، خوف اور تجسس میں لپٹی ہوں ، کمرہ نمبر سات ایسی کہانیوں پر مشتمل کتاب ہے ،خوبصورت کارڈ میں۔

32 صفحات+Rs.100 ڈاک خرچ
رب کا مہمان
دستیاب ہے
📦 ہارڈ Rs. 300

رب کا مہمان

دانیال حسن چغتائی

رمضان المبارک کے حوالے سے بچوں کے لیے آسان اور عام فہم انداز میں لکھی کتاب کا " رب کا مہمان " ہے ۔ صبر ، شکر ، تقوی اور قربانی کے جذبات ابھارتی ، نیک کام کرنے کی تلقین کرتی خوب صورت کارڈ کور میں ایک معیاری کتاب ہے ، آج ہی منگوائیں۔

32 صفحات+Rs.150 ڈاک خرچ
عہد وفا
دستیاب ہے
📦 ہارڈ Rs. 300

عہد وفا

دانیال حسن چغتائی

عہد وفا بچوں کے لیے لکھی خوبصورت کہانیوں کا مجموعہ ہے ، یہ کہانیاں بچوں کی تربیت ، اصلاح اور تفریح کے ساتھ ساتھ انہیں زندگی کے اہم اسباق بھی سکھاتی ہیں ، آج ہی خریدیں۔ کارڈ کور میں دستیاب ہے۔

64 صفحات+Rs.150 ڈاک خرچ
عشرہ مبشرہ
دستیاب ہے
📦 ہارڈ Rs. 300

عشرہ مبشرہ

دانیال حسن چغتائی

عشرہ مبشرہ کہانیوں کی کتاب ہے جو بڑی محبت سے بچوں کے لیے لکھی گئی ہے ، اس میں دس ایسے اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تذکرہ ہے جنھیں دنیا میں جنتی ہونے کی بشارت دی گئی تھی ، بک سائز اور ہارڈ کارڈ کورمیں ایک خوبصورت کتاب ، آپ کی لائبریری کی زینت بننے کے لائق ہے

96 صفحات+Rs.150 ڈاک خرچ
احساس
دستیاب ہے
📦 ہارڈ Rs. 150

احساس

بنت حوا ایس

بنت حوا ایس بچوں کی لکھاری ہیں ، ان کی کہانیاں مختلف رسالوں میں شائع ہو کر پسندیدگی کی سند حاصل کر چکی ہیں۔احساس رنگین صفحات پر مشتمل ہے ، کارڈ کور میں ایک خوبصورت کتاب ہے۔

+Rs.100 ڈاک خرچ
ننھا فرشتہ
دستیاب ہے
📦 ہارڈ Rs. 450

ننھا فرشتہ

رضوان بھٹی

رضوان بھٹی عرصہ دراز سے بچوں کے لیے معیاری کہانیاں تخلیق کر رہے ہیں ، اُن کی کہانیاں بچوں میں بہت مقبول ہیں۔ننھا فرشتہ میں کل 21کہانیاں شامل ہیں۔ آپ کی لائبریری کے لیےخوب صورت کارڈ کور میں اک تحفہ

100 صفحات+Rs.150 ڈاک خرچ
امانت کی واپسی
دستیاب ہے
📦 ہارڈ Rs. 800

امانت کی واپسی

محمد احمد رضا انصاری

جناب محمد احمد رضا انصاری بچوں کے لیے کیا ہی خوب کہانیاں لکھتے ہیں ، اس نوجوان کی کئی کتب شائع ہوکر مقبول ہوچکی ہیں ، امانت کی واپسی ایک ایسی کتاب ہے جسے بچوں کے لیے لازمی قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہ کتاب مجلد اور بڑے سائز میں ہے۔

128 صفحاتڈاک مفت

🔒 PDF صرف ادائیگی کی تصدیق کے بعد بھیجی جاتی ہے — کوئی عوامی ڈاؤن لوڈ دستیاب نہیں