🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید
جشن یا سوال؟   ( 100)
جماعت ۱ تا ۳جماعت ۴ تا ۶جماعت ۷ تا ۱۰

جشن یا سوال؟ ( 100)

رمشا نواز
14 اگست، 2026۲۴۸ مرتبہ پڑھی گئی

جشن یا سوال؟ ( 100) سنیں

چودہ اگست آتا ہے تو گلیاں پرچموں سے، فضائیں نغموں سے اور چہرے اُمیدوں سے سج جاتے ہیں؛ مگر دل کے اندر ایک سوال چراغ کی طرح جلتا ہے، کیا آزادی سرحد کے حصول کا نام ہے؟ اگر بیٹی کا تحفظ خواب، مزدور کی روٹی سوال، قلم کی صداقت پابند اور انصاف منتظر رہے تو جشن کی روشنی میں یہ اندھیرے کیوں دکھائی دیتے ہیں؟ آزادی وہ صبح ہے جہاں خوف بے گھر، ظلم بے توقیر اور انسان باوقار ہو۔

آئیے! پرچم لہرائیں مگر اپنے ضمیر میں آزادی کا چراغ روشن کریں؛ کیونکہ وطن زمین نہیں، ذمہ داری بھی ہے۔

لکھاری

رمشا نواز