🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید

کہانیاں

ہر ذائقے کی کہانیاں — دل چسپ، اصلاحی، ایڈونچر اور بہت کچھ

حفاظت

حفاظت

ایک مخلص ملازم کی وقتی لغزش سے چرایا گیا چیک قدرت کے کرشمے سے ایک جیب کترے کے حادثے کے بعد واپس اصل مالک تک پہنچ جاتا ہے۔ یہ کہانی اس سبق کی عکاسی کرتی ہے کہ زکوٰۃ سے پاک مال کی حفاظت اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے اور انسان کو رزق کے معاملے میں بے صبری سے گریز کرنا چاہیے۔

محمد عادل منہاج
محمد عادل منہاج
۲۲
لالی کا چور

لالی کا چور

اماں نوراں کی لالی کیا گم ہوئی ، محلے میں کہرام مچ گیا۔ لالی کہاں چلی گئی تھی ؟ کوئی نہیں جانتا تھا۔ آخر محلے کے تین ہونہار کڑکے دانی ، مانی اور شانی لالی کی تلاش میں نکلے۔ اُنھوں نے لالی کا چور پکڑ لیا۔ اُسے دیکھ کر اماں نوراں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ ایک مزے دار جاسوسی کہانی

عبدالرشید فاروقی
عبدالرشید فاروقی
۳۹
چِی چِی چڑیا

چِی چِی چڑیا

یہ کہانی دو پرندوں (مومی چڑیا اور چِی چِی چڑیا) اور ان کے بچوں کی تربیت کے فرق کو ظاہر کرتی ہے۔ مومی چڑیا اپنے بچوں کو کارٹون اور تشدد والے ماحول کی طرف راغب کرتی ہے، جب کہ چِی چِی چڑیا اپنے بچے 'چوچو' کو اچھی کتابیں پڑھاتی ہے اور ادب سکھاتی ہے۔ کہانی ہمیں بتاتی ہے کہ والدین ہی بچوں کا رجحان مثبت اور مفید علم کی طرف موڑ سکتے ہیں۔

سمیرا انور
۲۷
بلال کی مدد کس نے کی

بلال کی مدد کس نے کی

بلال اور اس کی بہن حبہ نے ایک روز پیاس سے تڑپتے ہوئے تیتر کے دو ننھے بچوں کو پانی پلا کر ان کی جان بچائی تھی۔ کچھ دنوں بعد جب پہاڑی پر بلال کے پاؤں پر پتھر گرنے سے زخم ہو گیا، تو انہی تیتروں نے غیبی طور پر جڑی بوٹی لا کر ان کی مدد کی اور یوں اپنے احسان کا بدلہ چکایا۔ اس طرح تیتروں نے بلال کی مشکل میں مدد کی۔

سمیرا انور
۲۱
دُعا کی طاقت

دُعا کی طاقت

دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار مولانا محمد اجمل کے بیٹے اکمل کو وکیل کی مدد سے عدالت میں پیش کیا گیا。 ثبوت ناکافی ہونے پر ہائی کورٹ نے اکمل کو باعزت بری کر دیا。 اس مشکل گھڑی میں مولانا اجمل اور ان کے گھر والوں کی دعاؤں کی برکت سے پولیس اکمل پر تشدد کرنے میں ناکام رہی، جس سے دعا کی طاقت ثابت ہوئی

ماریہ نوید
۲۰
افضل کا فیصلہ

افضل کا فیصلہ

دو دوستوں کے درمیان مکالمہ ، ایک کی نظر حال پر تھی اور دوسرے کو اپنے مستقبل کی فکر تھی۔ کون درست؟

عبدالرشید فاروقی
عبدالرشید فاروقی
۴۲
مریم اور مٹھو

مریم اور مٹھو

ایک گھر میں مریم اور مٹھو رہتے تھے۔ مریم اپنے جنجر مٹھو کو اچھی اچھی نصحیت کرتی تھی لیکن ، ایک دن مٹھو نے اُس کی بات کو اہمیت نہ دی، اُس کے ساتھ کیا ہوا، جانیں اس کہانی میں

مریم رشید
۴۰
سعود کی سائیکل

سعود کی سائیکل

عام ہے کہ بچے ایک دوسرے کے پاس کوئی بہت اچھی چیز دیکھ کر اپنے والدین سے اُس جیسی چیز لینے کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن سمجھ دار والدین اپنے کو کس طرح مطمین کرتے ہیں ، جانیں اس خوب صورت ککہانی میں

حفصہ محمد فیصل
۲۶
چڑیا گھر کی سیر

چڑیا گھر کی سیر

احمد جب گاؤں سے شہر آیا تو عبداللہ اُسے چڑیا گھر سیرانے لگے گیا۔ گاؤں کے ایک سیدھے سادے لڑکے نے چڑیا گھر کی سیر کی تو اس نے کیا مھسوس کیا؟ اُس کے لیے تو یہ سیر کسی ایڈونچر سے کم نہیں تھی۔

حفصہ محمد فیصل
۱۷
پچھلاصفحہ 6 / 6