🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید
دکھاوا (104)
جماعت ۱ تا ۳جماعت ۴ تا ۶جماعت ۷ تا ۱۰

دکھاوا (104)

عقیلہ ہمائیوں
14 اگست، 2026۴ مرتبہ پڑھی گئی

دکھاوا (104) سنیں

نادر اپنے دوستوں کے ساتھ بازار گیا۔سب نے جشن آزادی کا سامان کپڑے، جھنڈے، بیج اور ٹوپیاں خریدیں۔ اُس نے بھی یہ سارا سامان خریدا ۔ گھر واپس آ کر وہ دیر تک ملکی حالات اور پھر چودہ اگست ،قیام پاکستان اور اُن قربانیوں کو یاد کرتا رہا۔ وہ پاکستان کے قیام کا مقصد اور قربانیوں کو سوچتا تو جشن منانے کا دل کرتا اور عصری مسائل کو سوچتا تو اندر ہی اندر دُکھی ہوتا۔چودہ اگست کو صبح کی نماز پڑھ کر ملکی سلامتی کی دُعا مانگی۔پھر سب کو ایسے ملا جیسے اس سے بڑھ کر محب وطن کوئی ہے ہی نہیں۔

لکھاری

عقیلہ ہمائیوں