🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید

کہانیاں

ہر ذائقے کی کہانیاں — دل چسپ، اصلاحی، ایڈونچر اور بہت کچھ

میں بڑا ہو کر ٹرک بنوں گا

میں بڑا ہو کر ٹرک بنوں گا

ایک غریب گدھا گاڑی والے کے بیٹے فیضو نے اپنی محنت اور بڑی سوچ کے ذریعے غربت کے دائرے کو توڑ کر ایک کامیاب کیٹرنگ بزنس قائم کیا، جس نے نہ صرف ان کی مالی حالت بدلی بلکہ معاشرے میں ان کی عزتِ نفس اور پہچان کو بھی نئے سرے سے بلند کیا۔

سید مظہر مشتاق
سید مظہر مشتاق
۲۶
جھوٹ کا پُل

جھوٹ کا پُل

یہ کہانی ہے ایان اورایک گھڑی کی ، بچوں کو اپنے بڑوں کی چیزیں پسند ہوتی ہیں اور وہ خواہش کرتے ہیں کہ وہ چیزیں اُنھیں مل جائیں، ایان بھی کچھ ایسا ہی چاہتا تھا ، ایان کے ساتھ کیا ہوا ، پڑھیں جھوٹ کا پل

رضوان بھٹی
۳۵
 کیسی قربانی؟

کیسی قربانی؟

ایک غریب شخص، مقبول، اپنی بیٹیوں کی خواہش پوری کرنے کے لیے قربانی کے گوشت کی تلاش میں ذلت کا سامنا کرتا ہے، لیکن عین مایوسی کے عالم میں اللہ کی طرف سے بھیجا گیا ایک دوست ان کی خوشیوں کو دوبارہ بحال کر دیتا ہے۔

سید مظہر مشتاق
سید مظہر مشتاق
۲۸
بے سکون    ( پہلا حصہ )

بے سکون ( پہلا حصہ )

گڈو بھائی کی برسوں کی محنت اور ایمانداری سے مارکیٹ کا ویران کونا آباد ہوا تو دکان کے مالک رب نواز کی نیت بدل گئی، اور اس نے بھائی کو دکان دلانے کے بہانے گڈو بھائی کو دکان خالی کرنے کا کہہ دیا۔

نوشاد عادل
نوشاد عادل
۴۳
ننھا شرارتی توتا اور بندر

ننھا شرارتی توتا اور بندر

ایک ننھے مٹھو کی کہانی ، وہ اپنی شرارتوں سے دوسروں کو دُکھ پہنچاکر خوش ہوتا تھا اور اپنی خوبصورتی پر مان کرتا تھا، ایک دن....کیا ہوا ؟ یہ تو کہانی پڑھ کر معلوم ہوگا۔ ایک خوبصورت کہانی چھوٹو کے لیے

عبدالرشید فاروقی
عبدالرشید فاروقی
۶۱
تحفہ

تحفہ

دو دوستوں کی کہانی۔ امیر ہونے ہونے کے لیے صرف دولت ہی کافی نہیں ہوتی ، اصل امیر تو دل والے ہوتے ہیں، طلحہ واقعی امیر تھا۔

رضوان بھٹی
۹ م۹۱
ہیولا       (   آخری حصہ )

ہیولا ( آخری حصہ )

دوسروں پر ظلم و زیادتی کرنے والے لوگ ایک دن اپنے کیے کا خمیازہ بھگت لیتے ہیں ، سیٹھ کے ساتھ کیا ہوا ، جانیں نوشاد عادل کی خوبصورت کہانی کے آخری حصے میں

نوشاد عادل
نوشاد عادل
۲۳
ہیولا   ( پہلا حصہ)

ہیولا ( پہلا حصہ)

لالچی سیٹھ کمال ایک پراسرار سیاہ ہیولے کے بہکاوے میں آ کر غریب اور پرانے ملازمین کو نوکری سے نکال دیتا ہے، لیکن جلد ہی اسے اپنی اس ظالمانہ اور غیر قانونی روش کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔ کہانی کا یہ سبق آموز انجام ہمیں سکھاتا ہے کہ ناانصافی اور تکبر انسان کو وقتی فائدہ تو دے سکتے ہیں، لیکن بالآخر تباہی کا باعث بنتے ہیں

نوشاد عادل
نوشاد عادل
۲۵
چار بگڑے  لڑکے

چار بگڑے لڑکے

یہ کہانی ایک بگڑے ہوئے لڑکے گل اور اس کے دوستوں کی عبرتناک اور سنسنی خیز مہم جوئی پر مبنی ہے، جو غلط راستوں اور نافرمانی کے نتائج کو بہت خوبصورت انداز میں بیان کرتی ہے۔

عبدالرشید فاروقی
عبدالرشید فاروقی
۳۴
مسخرہ

مسخرہ

شارق اپنے والد کی ناگہانی موت اور گھر کی غربت کے باعث کالج چھوڑ کر ایک نمائش میں مسخرے کی نوکری کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ وہ دن بھر نقلی مسکراہٹ سجا کر بچوں کو ہنساتا ہے جبکہ اندر سے اس کا دل اپنی بیمار ماں اور بہن کی حالت پر رو رہا ہوتا ہے۔

نوشاد عادل
نوشاد عادل
۲۵
خلائی مخلوق زمین پر

خلائی مخلوق زمین پر

انیس سو پچانوے میں خلائی مخلوق زمین پر آئی تھی ، کیا آپ کی ملاقات ہوئی تھی؟ کہانی گھر سلسلے کی ایک کہانی، بہت پرانی سی

عبدالرشید فاروقی
عبدالرشید فاروقی
۴۱
تم پھر جیت گئے!

تم پھر جیت گئے!

خاموش ذہانت اور نیک نیت کے حامل دو نوجوان اسکالرز نے پسماندہ طبقے کو تعلیم دینے کا ایک انوکھا مشن سنبھالا۔ ایک نے لڑکوں کے لیے ٹیوشن سینٹر بنایا، جبکہ دوسرے نے یہ سمجھ کر لڑکیوں کو بااختیار بنانے کا دانشمندانہ انتخاب کیا کہ ایک ماں کی تعلیم پوری نسل کی تربیت کرتی ہے۔

عبدالرشید فاروقی
عبدالرشید فاروقی
۲۴