🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید
ہمارا پاکستان( 147)
جماعت ۱ تا ۳جماعت ۴ تا ۶جماعت ۷ تا ۱۰

ہمارا پاکستان( 147)

عارفہ سندس بنت عبدالباسط۔ کراچی
14 اگست، 2026۴ مرتبہ پڑھی گئی

ہمارا پاکستان( 147) سنیں

پاکستان ہمارے لیے محض ایک ملک کا نام نہیں۔یہ ایک خواب کی تعبیر ہے۔ایک طویل جدوجہد کی داستان ہے،بے شمار قربانیوں کی یادگار ہے۔اِس وطن کے حصول کے لیے لوگوں نے اپنے گھر چھوڑے، اپنے پیاروں سے بچھڑے، مشکلات برداشت کیں اور ایک ایسے مستقبل کا خواب دیکھا جہاں وہ اپنی شناخت اور نظریے کے مطابق زندگی گزار سکیں۔

آج جب ہم آزادی کی نعمت سے فیض یاب ہیں تو ہمیں ایک لمحے کے لیے رُک کر سوچنا چاہیے کہ ہم اس آزادی کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟کیا آزادی صرف یہ ہے کہ ہم جشن منائیں، پرچم لہرائیں، سبز و سفید لباس پہنیں اور ملی نغمے سنیں؟نہیں!یہ سب ہماری خوشی اور محبت کا اظہار ضرور ہیں مگر آزادی کی اصل قدر اُس وقت سامنے آتی ہے جب ہم اس کے ساتھ آنے والی ذمہ داری کو سمجھتے ہیں۔

لکھاری

عارفہ سندس بنت عبدالباسط۔ کراچی

ن کا نام عارفہ سندس بنت عبد الباسط ہے ۔ شہر کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔ حافظہ،عالمہ اور انٹر F,Aتک تعلیم حاصل کرنے کے مختلف کورسز مکمل کرچکی ہیں۔ چند ماہ پہلے صحافت کورس مکمل کرکے لکھنے کا آغاز کیا۔ عا