🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید
میرا عہد (88)
جماعت ۱ تا ۳جماعت ۴ تا ۶جماعت ۷ تا ۱۰

میرا عہد (88)

کنزہ فاروق
14 اگست، 2026۳ مرتبہ پڑھی گئی

میرا عہد (88) سنیں

14اگست کی رات تھی۔ گلی میں بچے جھنڈے لہرا رہے تھے۔ چھت پر کھڑی میں سوچ رہی تھی کہ پاکستان کے لیے کیا کروں؟اچانک بجلی چلی گئی۔ اندھیرا ہو گیا۔ تبھی امی بولیں:

''بیٹا!روشنی صرف بلب سے نہیں آتی، علم سے بھی آتی ہے۔''

اگلی صبح میں نے فیصلہ کیا۔میں روزدو گھنٹے غریب بچوں کو پڑھائوں گی۔ میرا خواب ہے کہ ایک دن پاکستان کا ہر بچہ پڑھ لکھ کر ملک کا نام روشن کرے۔ یہی میرا 14اگست کا تحفہ ہوگا۔

لکھاری

کنزہ فاروق

کنزہ فاروق با صلاحیت لکھاری ہیں ، مضامین لکھنے میں خاص مہارت رکھتی ہیں۔ تحقیق اورمضمون نویسی کی صلاحیت سے اِنھوں نے بین الاقوامی سطح پر شہرت پائی ہے ۔ کنزہ فاروق نے متعدد ایورڈز حاصل کیے ہیں۔ ۔اِن کی