نظمیں
دلوں کو چھونے والی خوبصورت اردو نظمیں — ہر جذبے، ہر موضوع پر

میرے دادا ابو اور ان کا موبائل
ٹیکنالوجی پرانی سہی، مگر اپنوں کی محبت اور ساتھ سے ہر رشتہ ہمیشہ نیا اور زندہ رہتا ہے۔

ٹنکو بھیا
ایک مزے کی نظم۔۔۔ کہیں آپ بھی تو ٹنکو بھیا جیسے نہیں ہیں! ذرا سوچیں۔۔۔۔

پانی
پانی کے فائدے بتاتی ، سمجھاتی ایک پیاری سی نظم

نعت رسول مقبول
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ جو دلوں کو سکون اور روح کو جلا بخشتی ہے۔ ہمارے نبی ﷺ ہی ہمارے دکھوں کا سہارا اور دو جہان کی روشنی ہیں!

آگے بڑھنا سیکھیں گے
یہ نظم بچوں میں تعلیم، حق اور اتحاد کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔ یہ ہمیں سکھاتی ہے کہ قلم اور کتاب کی طاقت سے خوف کو ختم کر کے ایک روشن مستقبل کی طرف کیسے بڑھا جاتا ہے۔

گاؤں
جہاں محبتیں بستی ہیں، وہی میرا گاؤں ہے۔

گرمی کا موسم

عائشہ کی باتیں
نمیلی مسکراہٹیں اور معصوم سی شرارتیں! عائشہ کے آنے سے گھر کا ہر کونہ محبت اور رونق سے بھر جاتا ہے۔

دانی کی بلی
بلیاں پالنے کا شوق بہت سے بچوں کو ہوتا ہے ، دانی نے بھی ایک بلی پالی تھی ۔پڑھیں ایک معصوم سی نظم

جوکر اور نوکر
قصہ اک جوکر اور نوکر کا۔ انعم سجیل کی ایک خوبصورت اور مزے کی نظم آپ کے لیے
