🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید
نعت رسول مقبول
نرسری (۳-۵ سال)جماعت ۱ تا ۳جماعت ۴ تا ۶جماعت ۷ تا ۱۰

نعت رسول مقبول

شیبا حنیف مرزا
7 اگست، 2026۱۶

نعت رسول مقبول سنیں

بہت ہی مہرباں ہمارے نبیّ ہیں

مجھے تو سبھی سے پیارے نبیّ ہیں

زخم جو ملے اب سلے لگ رہے ہیں

ہمارے دکھوں کے سہارے نبیّ ہیں

بچے پھر رہے ہیں بچایا اسی نے

سمندر اگر ہے کنارے نبیّ ہیں

عمر بھر ملا جو اسی سے ملا ہے

سخاوت لتاٹے ستارے نبیّ ہیں

فکر ناں اسے ہے جسے یہ خبر ہے

فلک پر کرم کے طیارے نبیّ ہیں

خدا سے ملایا بشر کو سکھایا

درس دے سبھی جو سپارے نبیّ ہیں

سخی بھی غنی بھی ولی بھی شفی بھی

محب میں سمائے ہمارے نبیّ ہیں

شاعر

شیبا حنیف مرزا

ان کا نام شیبا حنیف مرزا ہے ۔ کرونا کے دنوں یعنی 2019 میں انھوں نے لکھنا شروع کیا ، پہلی تحریر ادب عالیہ کے حوالے سے تھی۔ یہ نہ صرف بچوں کے لیے کہانیاں و ناولٹ لکھتی ہیں بلکہ افسانے ، افسانچے ، مائی