🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید
میرے دادا ابو اور ان کا موبائل
نرسری (۳-۵ سال)جماعت ۱ تا ۳جماعت ۴ تا ۶جماعت ۷ تا ۱۰

میرے دادا ابو اور ان کا موبائل

ہانیہ شاہد
9 ستمبر، 2026۱۳

میرے دادا ابو اور ان کا موبائل سنیں

کبھی سم خراب ہو جاتی

کبھی چارج ختم ہو جاتا

کبھی پانی میں گر جاتا فون

دادا گھبرا کے کہتے "ہائے میرا بیٹا"

پر میرے بابا ہیں نا

ہر خرابی کا حل نکال لیتے

سم ٹھیک کرتے، چارج لگا دیتے

پانی سے نکال کر پھر جگا دیتے

دادا کا موبائل، بابا کی محنت

دونوں کی محبت میں یہی بات ہے

ٹیکنالوجی پرانی سہی

پر رشتہ نیا ہر بار ہے

شاعر

ہانیہ شاہد

ہانیہ شاہد کا تعلق لاہور سے ہے اور یہ چھٹی جماعت میں پڑھتی ہیں۔