کہانیاں
ہر ذائقے کی کہانیاں — دل چسپ، اصلاحی، ایڈونچر اور بہت کچھ

وفادار
> "جسے اشرف چاچا نے گھر سے نکالا، اسی نے وقت پڑنے پر اُن کے بیٹے کی جان بچائی۔ کیا جانور بھی احسان کو یاد رکھتے ہیں؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیں۔"

مما .....
مما ....ہر گھر میں ہوتی ہیں ، کیا سبھی گھروں میں ایسی ہی مما ہوتی ہیں! کہنے اور کرنے میں فرق بتاتی ہے یہ کہانی۔

نور نگر کا مسافر
ایک عام دھندلا پتھر کیسے بنا ایک نایاب چمکتا ہوا ہیرا؟ ایثار، دیانت داری اور عفو و درگزر کے نور سے سجنے والی 'نور نگر کا مسافر' ایک بار ضرور پڑھیں۔

عمروعیار اورٹارزن دریائے ستلج پر
ٹارزن اور عمرو عیار دریائے ستلج پر کیا کر رہے تھے؟ اور اُنھیں وہاں کون دیکھ رہا تھا۔ ایک مزے کی کہانی

بڑے بھیا ( پہلا حصہ )
یہ کہانی ہے ایک بڑے بھیا کی ، چھوٹا بھائی اُس سے بہت پیار کرتا تھا لیکن بڑے بھیا سب سے محبت کرتے تھے۔ ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں ، یہ کہانی بتائے گی!

عمرو عیار اور ٹیکنالوجی
قدیم عقل اور جدید ٹیکنالوجی کا سنگم: جب عمرو عیار نے ہیکنگ اور تدبیر سے تاریکی میں ڈوبے شہر 'فارس' کو آزادی اور روشنی لوٹا دی۔

نظر کا دھوکا
"بدگمانی کے پردے میں چھپی سچائی: نظر کا دھوکہ اور ایک بے لوث خدمت کی کہانی۔"

پھولوں کا درد
پھول بھی جان دار ہیں ، اِنھیں تکلیف پہنچانا کتنی بُری بات ہے! شہزاد کو آپی کی بات کی سمجھ آگئی تھی اور آپ کو؟

ننھا بھالو ہنسنے لگا
ننھا بھالو اور خرگوش دو دوست تھے ، بھالو باقاعدگی سے اسکول جایا کرتا تھا ۔ ایک صبح وہ اسکول جانے کے لیے گھر سے نکلا تو کیا ہوا؟ پڑھیں اور سنیں یہ خوبصورت کہانی

بے سکون ( آخری حصہ)
کسی کا رزق چھیننے کی کوشش اپنا ہی نقصان کرتی ہے، کیونکہ برکت صرف ایمانداری اور رب کی رضا میں ہے۔

پھول انڈا
بہت چھوٹے بچوں کے لیے شیخ فرید کی منفرد کہانی ، پھول انڈا پڑھیں ، سنیں اور مزہ لیں۔

خاکستری چڑیا
ایک چھوٹی سی بچی کی صداقت اور رحیم نام کا حقیقی مفہوم—کیا ہم واقعی رحم کرنے والے ہیں