🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید

کہانیاں

ہر ذائقے کی کہانیاں — دل چسپ، اصلاحی، ایڈونچر اور بہت کچھ

اپنا گھر

اپنا گھر

مرغیوں کے ایک چھوٹے سے خاندان کی یہ خوبصورت اور سبق آموز کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ "اپنا گھر" جیسا بھی ہو، دنیا میں اس سے بہتر اور محفوظ کوئی جگہ نہیں!

حمیرا تبسم
۴۷
2  ٹارزن

2 ٹارزن

ایک معصوم بچی کی خواہش، تارزن کی اچانک آمد اور ایک سنسنی خیز ڈٹیکٹو مشن! پڑھیے نیکی، جرأت اور انسپکٹر عرفان کے چونکا دینے والے انکشاف سے بھری ایک زبردست کہانی۔

عبدالرشید فاروقی
عبدالرشید فاروقی
۶۵
جن اور بادشاہ

جن اور بادشاہ

ایک بادشاہ، ایک اندھا جن اور ایک جادوئی پری! ایک ایسی انوکھی داستان جو آپ کو سچی دوستی اور احساس کا سبق سکھائے گی۔

شازیہ ستار نایاب
۸۱
یاد گار چھٹیاں

یاد گار چھٹیاں

ان دنوں گرمیوں کی چھٹیاں ہیں ، جانے آپ کیا کر رہے ہیں لیکن اس تحریر میں موجود بچے بڑے سیانے نکلے ، کیسے؟

جویریہ ارشد عباسی
۴۲
چچا ٹارزن

چچا ٹارزن

چچا ٹارزن ، ٹارزن ہرگز نہیں تھے لیکن ان کی حرکتیں ٹارزن جیسی تھیں۔ لبوں پر مسکراہٹ بکھیرتی ایک چلبلی کہانی

نوید احمد ۔ چیچہ وطنی
۲۹
پہلا قطرہ

پہلا قطرہ

پہلا قطرہ بننا بہت مشکل ہے ، وہ بھی پہلا قطرہ بننا چاہتی تھی۔

محمد رمضان شاکر
محمد رمضان شاکر
۳۴
کام ... صرف کام!

کام ... صرف کام!

خنسا کو اُستانی کی بات سمجھ نہیں آئی تھی ۔ گھر جاتے ہی اُس نے امی کو سامنے بٹھالیا اور پھر ......

سعدیہ سید
۴۹
بے بس چڑیا

بے بس چڑیا

ایک معصوم پرندے کی آہ بھی عرشِ بریں تک پہنچ جاتی ہے۔ ہر ذی روح کے ساتھ نرمی اور محبت کا رویہ اختیار کریں۔

سیدہ الماس فاطمہ
۳۸
وہ

وہ

کسان اکبر کی ایک بات نے ظالم رحمت کو یہ باور کرا دیا کہ سب سے بڑی طاقت اُس ذات کی ہے۔

سائرہ رشید
۳۲
چمچ کی چالاکی

چمچ کی چالاکی

گھر کے کھانے سے منہ موڑنے والا علی اور ایک انوکھا 'چمچ جادو' جو بچوں کو ناشکری سے بچا کر شکر گزاری سکھاتا ہے۔

سعد علی چھیپا ۔ کراچی
۵۲
مصور کی غم ناک موت

مصور کی غم ناک موت

بانسری کی تان، برش کے رنگ اور بلند خوابوں کی دل چیر دینے والی کہانی۔ ایک باصلاحیت غریب لڑکے کی المیہ داستان جسے امان اللہ نیر شوکت نے قلمبند کیا ہے۔

امان اللہ نیئر شوکت
۳۷
دوسری تانیہ

دوسری تانیہ

پیاری سی لڑکی اور ایک معصوم بکری کی محبت کی داستان! جانوروں سے حسن سلوک کا درس دیتی ایک میٹھی ، معصوم سی کہانی

کرن احمد
۵۸