🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید

کہانیاں

ہر ذائقے کی کہانیاں — دل چسپ، اصلاحی، ایڈونچر اور بہت کچھ

بڑے بھیا ( پہلا حصہ )

بڑے بھیا ( پہلا حصہ )

یہ کہانی ہے ایک بڑے بھیا کی ، چھوٹا بھائی اُس سے بہت پیار کرتا تھا لیکن بڑے بھیا سب سے محبت کرتے تھے۔ ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں ، یہ کہانی بتائے گی!

کاوش صدیقی
۷۵
عمرو عیار اور ٹیکنالوجی

عمرو عیار اور ٹیکنالوجی

قدیم عقل اور جدید ٹیکنالوجی کا سنگم: جب عمرو عیار نے ہیکنگ اور تدبیر سے تاریکی میں ڈوبے شہر 'فارس' کو آزادی اور روشنی لوٹا دی۔

تابندہ طارق عکس
۳۱۱
میں بڑا ہو کر ٹرک بنوں گا

میں بڑا ہو کر ٹرک بنوں گا

ایک غریب گدھا گاڑی والے کے بیٹے فیضو نے اپنی محنت اور بڑی سوچ کے ذریعے غربت کے دائرے کو توڑ کر ایک کامیاب کیٹرنگ بزنس قائم کیا، جس نے نہ صرف ان کی مالی حالت بدلی بلکہ معاشرے میں ان کی عزتِ نفس اور پہچان کو بھی نئے سرے سے بلند کیا۔

سید مظہر مشتاق
سید مظہر مشتاق
۲۶
جھوٹ کا پُل

جھوٹ کا پُل

یہ کہانی ہے ایان اورایک گھڑی کی ، بچوں کو اپنے بڑوں کی چیزیں پسند ہوتی ہیں اور وہ خواہش کرتے ہیں کہ وہ چیزیں اُنھیں مل جائیں، ایان بھی کچھ ایسا ہی چاہتا تھا ، ایان کے ساتھ کیا ہوا ، پڑھیں جھوٹ کا پل

رضوان بھٹی
۳۵
بلال کی مدد کس نے کی

بلال کی مدد کس نے کی

بلال اور اس کی بہن حبہ نے ایک روز پیاس سے تڑپتے ہوئے تیتر کے دو ننھے بچوں کو پانی پلا کر ان کی جان بچائی تھی۔ کچھ دنوں بعد جب پہاڑی پر بلال کے پاؤں پر پتھر گرنے سے زخم ہو گیا، تو انہی تیتروں نے غیبی طور پر جڑی بوٹی لا کر ان کی مدد کی اور یوں اپنے احسان کا بدلہ چکایا۔ اس طرح تیتروں نے بلال کی مشکل میں مدد کی۔

سمیرا انور
۲۱
پچھلاصفحہ 3 / 3