کہانیاں
ہر ذائقے کی کہانیاں — دل چسپ، اصلاحی، ایڈونچر اور بہت کچھ

سنگ دلی
ایک ایسی جذباتی کہانی جو بتاتی ہے کہ کس طرح ایک نرم دل لڑکی کی چھوٹی سی نیکی سخت سے سخت دل کو بھی پگھلا سکتی ہے۔ یہ ہمیں سکھاتی ہے کہ ہمدردی پتھروں سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔

اصحاب صفہ کے اُستاد۔۔۔۔۔عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ ( پہلا حصہ)
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کا قبولِ اسلام، ان کی جرات، تلاوتِ قرآن اور نبی کریم ﷺ سے محبت کا ایمان افروز واقعہ۔ دیکھیے کہ کس طرح ایک عظیم صحابی نے اپنے دوست کے گھر سے شرک کا خاتمہ کیا اور قرآن مجید کے حافظ بنے۔

ننھا فرشتہ
یہ کہانی ایک ایسے بچے کی ہے جس کی جیب خالی تھی، مگر دل ہمدردی، احساس اور قربانی کے جذبے سے لبریز تھا۔ یہ ہمیں سکھاتی ہے کہ اصل فاتح وہی ہے جو کسی اور کا درد بانٹتا ہے۔

بھالو اور لومڑی
کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھولے بھالے اور 'بھلکڑ' لوگ ہمیشہ دھوکا کھاتے ہیں؟ پڑھیے چالاک لومڑی اور 'بھلکڑ' بھالو کی یہ مزے دار کہانی، جہاں ایک زبردست سرپرائز آپ کا منتظر ہے!

آزادی
آزادی کی قد و قیمت سمجھاتی ایک خوبصورت کہانی

ہم نہیں تو کون؟
وطن سے محبت کا اظہار کرتی ایک کہانی ، محمد رمضان شاکر کے قلم سے

میری گڑیا
ایک گیارہ سالہ بچی کا اپنی گڑیا سے محبت کا اظہار!

جب پھول بھی رو پڑے
جب یتیم کا درد پھولوں نے محسوس کیا، تو آسمان سے ایک ایسا معجزہ اترا جس نے ایک بچے کی آخری آس کو پوری زندگی کا سہارا بنا دیا۔

شاباش علی!
علی نے طوطے کو ق1ید کرلیا لیکن پھر ایک دن۔۔۔۔۔۔۔ایک مزے کی کہانی

پہیہ
ارادے مضبوط ہوں تو معذوری بھی کامیابی کا راستہ نہیں روک سکتی۔ حمزہ کی کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ حقیقی فتح ٹانگوں کی دوڑ سے نہیں، بلکہ دل کے احساس اور عزم سے حاصل ہوتی ہے!

دال کا دانہ
دوستی اور عقل مندی کی ایک انوکھی کہانی! جہاں ایک چھوٹا سا بندر اپنی چلاکی سے بڑے سے بڑے دیو کو بھی ہرا دیتا ہے۔ آئیے، کہانی کے اس جادوئی سفر کا حصہ بنیں!

گل پری
کیا تم اس رنگین کشتی میں بیٹھ کر چمکتی ہوئی جھیل کی سیر کرنا چاہو گے؟ چلو! دیکھتے ہیں پہاڑوں کے پیچھے کیا چھپا ہے۔