کہانیاں
ہر ذائقے کی کہانیاں — دل چسپ، اصلاحی، ایڈونچر اور بہت کچھ

جادوئی جنگل کی تلاش
محبت اور سچائی کا سفر: باسط کا خواب اُسے پریستان کے جادوئی جنگل تک لے گیا، جہاں خلوص اور بہادری نے ناممکن کو بھی ممکن بنا دیا۔

آپ کتنی اچھی ہیں!
کھانے پینے میں نخرے کرنا ناشکری ہے، جبکہ خدا کی دی ہوئی نعمتوں پر صبر و شکر کرنا ہی اصل بندگی ہے۔یہ صبا کی کہانی ہے ، شاید ہم سب کی کہانی ہے لیکن!

انعام مل گیا
زوان کے پیسے گم ہو جاتے تھے ، بہت تلاش کرنے پر بھی نہ ملتے، سمجھ نہیں آرہی تھی کہ آخر اس کے پیسے کون چراتا تھا ، ایک مزے کی کہانی

تحفہ
دو دوستوں کی کہانی۔ امیر ہونے ہونے کے لیے صرف دولت ہی کافی نہیں ہوتی ، اصل امیر تو دل والے ہوتے ہیں، طلحہ واقعی امیر تھا۔

چِی چِی چڑیا
یہ کہانی دو پرندوں (مومی چڑیا اور چِی چِی چڑیا) اور ان کے بچوں کی تربیت کے فرق کو ظاہر کرتی ہے۔ مومی چڑیا اپنے بچوں کو کارٹون اور تشدد والے ماحول کی طرف راغب کرتی ہے، جب کہ چِی چِی چڑیا اپنے بچے 'چوچو' کو اچھی کتابیں پڑھاتی ہے اور ادب سکھاتی ہے۔ کہانی ہمیں بتاتی ہے کہ والدین ہی بچوں کا رجحان مثبت اور مفید علم کی طرف موڑ سکتے ہیں۔

مریم اور مٹھو
ایک گھر میں مریم اور مٹھو رہتے تھے۔ مریم اپنے جنجر مٹھو کو اچھی اچھی نصحیت کرتی تھی لیکن ، ایک دن مٹھو نے اُس کی بات کو اہمیت نہ دی، اُس کے ساتھ کیا ہوا، جانیں اس کہانی میں

سعود کی سائیکل
عام ہے کہ بچے ایک دوسرے کے پاس کوئی بہت اچھی چیز دیکھ کر اپنے والدین سے اُس جیسی چیز لینے کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن سمجھ دار والدین اپنے کو کس طرح مطمین کرتے ہیں ، جانیں اس خوب صورت ککہانی میں

چڑیا گھر کی سیر
احمد جب گاؤں سے شہر آیا تو عبداللہ اُسے چڑیا گھر سیرانے لگے گیا۔ گاؤں کے ایک سیدھے سادے لڑکے نے چڑیا گھر کی سیر کی تو اس نے کیا مھسوس کیا؟ اُس کے لیے تو یہ سیر کسی ایڈونچر سے کم نہیں تھی۔