🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید

کہانیاں

ہر ذائقے کی کہانیاں — دل چسپ، اصلاحی، ایڈونچر اور بہت کچھ

ہونہہ!

ہونہہ!

ایک کیلا کھا رہا تھا اور دوسرا آم .....دونوں ایک ہی جیسے تھے۔ کیسے ! پڑھیں کہانی ....ہونہہ!

ہادیہ رشید
۳۴
	               خوب صورت آواز والے

خوب صورت آواز والے

وہ جس نے قرآن کی تلاوت سے مصطفیٰ ﷺ کے دل کو سکون بخشا، اور جس نے میدانِ جنگ میں اپنے خون سے اسلام کا پرچم سر بلند رکھا؛ تاریخ کا یہ سچا جانثار، حضرت سالم (رضی اللہ عنہ)۔"

حافظ محمد دانش عارفین حیرت
۳۳
بہتر راستا

بہتر راستا

"جب حالات مشکل ہو جائیں تو مایوس ہو کر بیٹھ جانے کے بجائے نئی منزل کی تلاش ہی دانش مندی ہے۔ آزمائشوں کا سامنا صبر اور ہمت سے کیا جائے، تو قدرت خود بخود سکون کے راستے کھول دیتی ہے۔"

رضوان بھٹی
۱۱۴
 مٹر میاں کی مہم

مٹر میاں کی مہم

"جب سبزیاں بول اٹھیں: مانی کی ایک ایسی کہانی جو ہر بچے کو صحت مند کھانے کی اہمیت سمجھا دے گی۔"

ساجدہ امیر
۶۷
کیچو ...تم کر سکتے ہو!

کیچو ...تم کر سکتے ہو!

آج کا کام کل پر چھوڑنے والے، اکثر اپنی جیت کھو دیتے ہیں۔

رضوان بھٹی
۱۹۸
بڑے بھیا     ( دوسرا حصہ )

بڑے بھیا ( دوسرا حصہ )

"کچھ سچ اتنے بھاری ہوتے ہیں کہ ایک گیارہ سالہ بچہ انہیں اکیلے نہیں اٹھا سکتا۔ 'بڑے بھیا' کا آخری سبق اور ایک ادھورا راز۔"

کاوش صدیقی
۳۱
وفادار

وفادار

> "جسے اشرف چاچا نے گھر سے نکالا، اسی نے وقت پڑنے پر اُن کے بیٹے کی جان بچائی۔ کیا جانور بھی احسان کو یاد رکھتے ہیں؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیں۔"

وقار عثمان
۶۰
بڑے بھیا ( پہلا حصہ )

بڑے بھیا ( پہلا حصہ )

یہ کہانی ہے ایک بڑے بھیا کی ، چھوٹا بھائی اُس سے بہت پیار کرتا تھا لیکن بڑے بھیا سب سے محبت کرتے تھے۔ ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں ، یہ کہانی بتائے گی!

کاوش صدیقی
۹۴
عمرو عیار اور ٹیکنالوجی

عمرو عیار اور ٹیکنالوجی

قدیم عقل اور جدید ٹیکنالوجی کا سنگم: جب عمرو عیار نے ہیکنگ اور تدبیر سے تاریکی میں ڈوبے شہر 'فارس' کو آزادی اور روشنی لوٹا دی۔

تابندہ طارق عکس
۳۶۸
میں بڑا ہو کر ٹرک بنوں گا

میں بڑا ہو کر ٹرک بنوں گا

ایک غریب گدھا گاڑی والے کے بیٹے فیضو نے اپنی محنت اور بڑی سوچ کے ذریعے غربت کے دائرے کو توڑ کر ایک کامیاب کیٹرنگ بزنس قائم کیا، جس نے نہ صرف ان کی مالی حالت بدلی بلکہ معاشرے میں ان کی عزتِ نفس اور پہچان کو بھی نئے سرے سے بلند کیا۔

سید مظہر مشتاق
سید مظہر مشتاق
۳۷
جھوٹ کا پُل

جھوٹ کا پُل

یہ کہانی ہے ایان اورایک گھڑی کی ، بچوں کو اپنے بڑوں کی چیزیں پسند ہوتی ہیں اور وہ خواہش کرتے ہیں کہ وہ چیزیں اُنھیں مل جائیں، ایان بھی کچھ ایسا ہی چاہتا تھا ، ایان کے ساتھ کیا ہوا ، پڑھیں جھوٹ کا پل

رضوان بھٹی
۱۱۹
بلال کی مدد کس نے کی

بلال کی مدد کس نے کی

بلال اور اس کی بہن حبہ نے ایک روز پیاس سے تڑپتے ہوئے تیتر کے دو ننھے بچوں کو پانی پلا کر ان کی جان بچائی تھی۔ کچھ دنوں بعد جب پہاڑی پر بلال کے پاؤں پر پتھر گرنے سے زخم ہو گیا، تو انہی تیتروں نے غیبی طور پر جڑی بوٹی لا کر ان کی مدد کی اور یوں اپنے احسان کا بدلہ چکایا۔ اس طرح تیتروں نے بلال کی مشکل میں مدد کی۔

سمیرا انور
۳۲
پچھلاصفحہ 9 / 9