🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید
اُمید کے ہاتھ
جماعت ۷ تا ۱۰

اُمید کے ہاتھ

سعدیہ رشید
1 اگست، 2026۵۲ مرتبہ پڑھی گئی

اُمید کے ہاتھ سنیں

سرسبز ٹیلے پر کھڑے جواد نے غصے سے گل سے کہا:

"اس ملک نے ہمیں کیا دیا؟ بیرونِ ملک لوگ حقارت سے دیکھتے تھے، یہاں کھانے کے لالے پڑے ہیں۔"

گل نے مسکرا کر کہا:

"پاگل ہو! اس ملک نے ہمیں دنیا میں پہچان دی ہے، مجھے اس پر فخر ہے۔"

"اگر موقع ملا تو میں دوبارہ باہر چلا جاؤں گا۔" جواد نے تلخی سے کہا اور آگے بڑھنے لگا۔

فضا میں اچانک جنگی طیاروں کی گرج گونجی۔ جواد گھبرا کر رُک گیا اور گل کو دیکھا:

گل بولا:

"دوست! ہم طاقتور ہیں، جلد ایسے ہاتھ سامنے آئیں گے جو سب ٹھیک کر دیں گے۔"

لکھاری

سعدیہ رشید