🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید

کہانیاں

ہر ذائقے کی کہانیاں — دل چسپ، اصلاحی، ایڈونچر اور بہت کچھ

سون پری

سون پری

ایک ضدی پری کی سبق آموز کہانی جو خودسری سے سچائی اور شکر گزاری تک پہنچی۔ پڑھیے: "ننھی پری کی کہانی

دانیال حسن چغتائی
۲۶
اُدھورا کھیل / قسط نمبر 5

اُدھورا کھیل / قسط نمبر 5

گھر کے صحن میں کاکا کی دراندازی اور گامی کی زبردست لڑائی، بیگم شیرازی کی اچانک آمد، اور دروازے پر ایک پُراسرار خوفناک چہرے کا ہولناک حملہ۔

عبدالرشید فاروقی
عبدالرشید فاروقی
۱۲۲
تھوڑی سی محبت!

تھوڑی سی محبت!

بعض اوقات تھوڑی سے محبت سے کسی کی زندگی میں بہار آجاتی ہے، پس خیال کیجیے اپنے ارد گرد لوگوں کا۔۔۔۔۔

محمود مجید
۱۱۱
اُدھورا کھیل / قسط نمبر 4

اُدھورا کھیل / قسط نمبر 4

اکرام اور اس کے ساتھی انسپکٹر جنید کی تلاش میں افضل پاپڑی والا کے مشکوک مکان پر پہنچ گئے، کیا وہ انسپکٹر جنید کو تلاش کر پائے؟

عبدالرشید فاروقی
عبدالرشید فاروقی
۱۵۴
حروفِ علت اور ان کے دوست

حروفِ علت اور ان کے دوست

"جب حروفِ علت اکٹھے ہوئے تو دوستی، محبت اور ہنسی کی ایک پیاری کہانی بن گئی!"

شمائل عبداللہ ۔ گوجرانوالا
۲۷
کوئی تو ہے...!

کوئی تو ہے...!

جشنِ آزادی کی تیاری اور ایک غریب بچے کی مدد۔ آزادی کی حقیقی خوشی۔

شاہد اقبال ۔ گوجرانوالہ
۲۲
اُدھورا کھیل / قسط نمبر 3

اُدھورا کھیل / قسط نمبر 3

غیر متوقع مہمانوں (شازی اور گامی) کی ایک گھر میں آمد اور ان کی مزاحیہ و پراسرار گفتگو کا احوال، جو بالآخر چھت پر کسی خطرناک دشمن کی آمد پر ختم ہوتا ہے۔

عبدالرشید فاروقی
عبدالرشید فاروقی
۱۹۱
چھپو دادا

چھپو دادا

"مجاہد فورس کالونی کے انوکھے چھیپو دادا کی مزاحیہ کہانی، جو اپنی عجیب و غریب باتوں اور منفرد اندازِ نگہبانی سے سب کو ہنسانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔"

رضوان بھٹی
۱۷۹
اُ دھورا کھیل /  قسط نمبر2

اُ دھورا کھیل / قسط نمبر2

: پرسرار بوڑھا اور انسپکٹر جنید کا امتحان۔ کیا یہ واقعی ہپناٹزم تھا یا کوئی سوچی سمجھی چال؟

عبدالرشید فاروقی
عبدالرشید فاروقی
۱۰۲
اُدھورا کھیل  ( قسط نمبر1)

اُدھورا کھیل ( قسط نمبر1)

انسپکٹر جنید اور اُن کے بچوں کا کارنامہ ، جاسوسی ، سراغ رسانی ، ذہانت ، پھرتی اور ایکشن سے بھرپور ناول جس میں مزاح کی چاشنی بھی ہے ، پل پل کروٹ بدلتی کہانی کی پہلی قسط آپ کے لیے

عبدالرشید فاروقی
عبدالرشید فاروقی
۱۱۳
جھنڈیاں

جھنڈیاں

ہر پاکستانی کو اپنے وطن سے بہت پیار ہے ، جھنڈے اور جھنڈ یوں کو بہت مقدم رکھتے ہیں ، حساس جذبوں کی کہانی

محمد عادل منہاج
محمد عادل منہاج
۴۹
آزادی کی قیمت

آزادی کی قیمت

ھر وہ بھی جھنڈیاں اٹھانے میں علی کا ہاتھ بٹانے لگا۔ کچھ ہی دیر میں وہاں سے گزرنے والے لوگ بھی اس کام میں شریک ہو گئے۔

سماویہ اعظم
۵۳