🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید

کہانیاں

ہر ذائقے کی کہانیاں — دل چسپ، اصلاحی، ایڈونچر اور بہت کچھ

بہتر راستا

بہتر راستا

"جب حالات مشکل ہو جائیں تو مایوس ہو کر بیٹھ جانے کے بجائے نئی منزل کی تلاش ہی دانش مندی ہے۔ آزمائشوں کا سامنا صبر اور ہمت سے کیا جائے، تو قدرت خود بخود سکون کے راستے کھول دیتی ہے۔"

رضوان بھٹی
۱۱۴
 مٹر میاں کی مہم

مٹر میاں کی مہم

"جب سبزیاں بول اٹھیں: مانی کی ایک ایسی کہانی جو ہر بچے کو صحت مند کھانے کی اہمیت سمجھا دے گی۔"

ساجدہ امیر
۶۷
کیچو ...تم کر سکتے ہو!

کیچو ...تم کر سکتے ہو!

آج کا کام کل پر چھوڑنے والے، اکثر اپنی جیت کھو دیتے ہیں۔

رضوان بھٹی
۱۹۸
ردا کی کہانی

ردا کی کہانی

جب کسی کی خواہش پوری ہوجائے تو اسے کس قدر خوشی ملتی ہے! پڑھیں اور سنیں ردا کی کہانی میں، ایک معصوم کی کہانی

ردا فاطمہ۔ ککی نو شورکوٹ
۳۳
پریوں کی سلطنت

پریوں کی سلطنت

جہاں جادو پھولوں میں بستا ہو اور ہواؤں میں بہادری، وہاں نورنگ کی سلطنت پر کوئی سایہ نہیں رہ سکتا۔ ایک پری کی لازوال داستان۔

دانیال حسن چغتائی
۴۲
 پھول توڑنا منع ہے

پھول توڑنا منع ہے

"ہر پودا قیمتی ہے، ہر پھول ایک کہانی ہے۔ آئیے، مل کر اپنی چھوٹی سی دنیا کو باغ بنائیں۔"

سماویہ اعظم
۸۵
پھولوں کا درد

پھولوں کا درد

پھول بھی جان دار ہیں ، اِنھیں تکلیف پہنچانا کتنی بُری بات ہے! شہزاد کو آپی کی بات کی سمجھ آگئی تھی اور آپ کو؟

ریحانہ شاہ
۱۵۳
ننھا بھالو ہنسنے لگا

ننھا بھالو ہنسنے لگا

ننھا بھالو اور خرگوش دو دوست تھے ، بھالو باقاعدگی سے اسکول جایا کرتا تھا ۔ ایک صبح وہ اسکول جانے کے لیے گھر سے نکلا تو کیا ہوا؟ پڑھیں اور سنیں یہ خوبصورت کہانی

سائرہ رشید
۱۱۶
پھول انڈا

پھول انڈا

بہت چھوٹے بچوں کے لیے شیخ فرید کی منفرد کہانی ، پھول انڈا پڑھیں ، سنیں اور مزہ لیں۔

شیخ فرید
شیخ فرید
۴۱
پچھلاصفحہ 8 / 8