🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید
موبائل اور پڑھائی
جماعت ۴ تا ۶جماعت ۷ تا ۱۰

موبائل اور پڑھائی

محمد شہیر، جماعت ہشتم / لاہور
27 جولائی، 2026۱۵

موبائل اور پڑھائی سنیں

موبائل ہاتھ میں آیا تو

کتاب کو بھول گیا

یوٹیوب پر "پڑھائی" سرچ کی

گیم کھیل کر سو گیا

نوٹیفیکیشن آئی "اسائنمنٹ جمع کرو"

ہم نے کہا "سر لائٹ نہیں تھی"

اصل میں تو نیٹ سارا

ریلز دیکھنے میں گیا

شاعر

محمد شہیر، جماعت ہشتم / لاہور

محمد شہیر کی عمر 13 سال ہے ، ان کا تعلق لاہور سے ہے۔ آٹھویں جماعت میں پڑھتے ہیں۔ ذہین ہونے کی نشانی ہے کہ وہ نظمیں لکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔