🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید
الحمد للہ آزاد وطن   (85)
جماعت ۱ تا ۳جماعت ۴ تا ۶جماعت ۷ تا ۱۰

الحمد للہ آزاد وطن (85)

ڈاکٹر ادیب عبدالغنی شکیل
14 اگست، 2026۲۰ مرتبہ پڑھی گئی

الحمد للہ آزاد وطن (85) سنیں

"اللہ کا شکر ہے

پاکستان ایک آزاد ملک ہے. آپ سیاسی وابستگی کی عینک اتاریں تو میں آزاد پاکستان کی تصویر دکھاؤں؟"

میرے فیس بکی کزن نے کہا

" جی دکھائیے."

میں نے کہا

" میرے وطن کا جغرافیہ ، آئین ، پرچم ، ترانہ ،

قومی لباس ، قومی زبان ، مملکت کا نام ساری شناختیں موجود.ایٹمی قوت. ہاکی، کرکٹ ، سکواش ، سنوکر ، نیزہ بازی میں ورلڈ چیمپیٔن. افغانستان سے روسی افواج کا انخلا، وسطی ایشیائی ریاستوں کی آزادی ، ایران امریکہ جنگ میں ثالث... "

کزن بول اٹھا

"دنیا مانے میرے وطن کی شان."

لکھاری

ڈاکٹر ادیب عبدالغنی شکیل