🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید — پاکستان کا پہلا بچوں کا ڈیجیٹل اردو میگزین 📚 نئی کہانیاں ہر ہفتے شائع ہوتی ہیں ✍️ آپ بھی اپنی کہانی بھیجیں 🌟 کہانی گھر میں خوش آمدید

مستقل سلسلہ

میری بات

نتائج سو لفظی / پہلا مقابلہ

نتائج سو لفظی / پہلا مقابلہ

عبدالرشید فاروقی
عبدالرشید فاروقی
19 اگست، 2026۳۲ مرتبہ پڑھی گئی

السلام علیکم !

کہانی گھر کے زیر اہتمام اگست سو لفظی مقابلے میں ادارے کا عہد تھا 14 اگست کی نسبت سے 14 بہترین کہانیوں کو انعام دیا جائے گا اور ایک منفرد کہانی کو بڑا انعام دیا جائے گا۔کہانیاں تو بہت موصول ہوئی لیکن سو لفظی کہانیاں جو مکمل حدف پر پورا اتریں ان کی تعداد 12 تھی۔12 سو لفظی کہانیوں کی جانچ پڑتال سے صرف چار تحریریں بہتر لگیں۔باقی آٹھ کہانیوں میں کوئی لفظی غلطی اور کسی میں رموز اوقاف کا استعمال درست نہیں تھا۔12 میں سے ٹوٹل 4 کہانیاں انعام کی حق دار ٹھہری ہیں۔کوئی اول ،دوم یا سوم نہیں ، ( یاد رہے! یہ مقابلہ یوم آزادی کو یادگار بنانے کے لیے تھا اور صرف ایک دن میں سب کام کیا گیا ، موصول شدہ کہانیوں میں سے رمشاء نواز کی تحریر، کہانی گھر کی مقبول ترین ٹھہری ، اسی بنا پراس تحریر کو دو عدد کتب کا تحفہ دیا جائے گا اور باقی تین ادیبوں کو ایک عدد کتاب بطور تحفہ بھیجی جائے گی۔ ایک سرپرائز گفٹ ہے جو ان چار تحریروں میں کسی ایک کو دیاجائے گا ، وہ کون سی تحریر ہے ؟ ہم نہیں بتائیں گے ، جسے ملے گا ، وہ سمجھ جائے گا۔از راہ کرم یہ چاروں لکھاری اپنے اپنے ایڈریس دیے گئے نمبر پر بھیج دیں۔ شکریہ!

محترمہ رمشاء نواز

محترمہ بشری نعیم

محترمہ اقراء علوی

محترمہ صباء بٹ

03095344225

منجانب:- کہانی گھر آرگنائزر

تابندہ طارق عکس

عبدالرشید فاروقی

مدیر

عبدالرشید فاروقی

آپ بچوں کے ادب سے سال اُنیس سو تراسی سے منسلک ہیں۔ بے شمار کہانیاں لکھ چکے ہیں۔ تین جاسوسی ناولز ، چار کہانیوں کے مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ قسط وار ناول اِن کے علاوہ ہیں۔ ادب اطفال میں اُستاد جی کے نام